ایک دن کے وقفے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 6200 روپے مہنگا ہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6200 روپے مہنگا ہوکر 539562 روپے کا ہو گیا،10 گرام سونے کے بھائو 5316 روپے کے اضافے سے 462587 روپے ہوگئے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے بڑھکر 9354 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 62 ڈالر مہنگا ہوکر 5168 ڈالر کا ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے