پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض

پارلیمنٹ میں قانون سازی پر اعتماد میں نہ لینے پر ایم کیو ایم حکومت سے ناراض  ہو گئی ، حکومتی ارکان طارق فضل چوہدری، طلال چوہدری اور  گل اصغر کی ایم کیو ایم کو منانے کی کوشش جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کا موقف ہے کہ ہمیں قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں کیوں نہیں لیا جاتا ؟ حکومتی وزراء نے کہا کہ آپ کے تحفظات دور کیے جائیں گے آئندہ شکایت نہیں ہوگی، حکومتی وزراء نے مشکل سے ایم کیو ایم کو اجلاس میں شرکت پر آمادہ کیا تو اجلاس مؤخر ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے