اسرائیل کے خلاف طویل جنگ کے لیے تیار ہیں, حزب اللہ رہنما نعیم قاسم

حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنا امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ ہے: نعیم قاسم

بیروت – لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تنظیم خود کو اسرائیل کے خلاف ایک ‘طویل جنگ’ کے لیے تیار کر چکی ہے۔

ٹی وی پر خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو جنگ کے میدان میں حیرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

واضح رہے کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان 2 مارچ سے فضائی اور زمینی حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے بعد اسرائیل پر فضائی حملے کیے تھے، جبکہ اسرائیل لبنان میں اپنی بمباری جاری رکھے ہوئے ہے اور حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے