خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی ۔

پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی نےنوٹم جاری کرتے ہوئے تمام ائرلائنز کو ہدایت کی ہےکہ وہ پروازوں کے لیے کم سے کم جیٹ فیول کے ساتھ آپریشن کریں۔

مقامی ائر لائنز کو بیرون ملک سے زیادہ سے زیادہ جیٹ فیول لینے کی بھی ہدایت کی ہے،جیٹ فیول سپلائی سے متعلق نوٹم 31 مارچ تک نافذ العمل ہو گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے