تہران – دوسری جانب Iran نے علاقائی ممالک کو ممکنہ امریکی ’’فالس فلیگ آپریشن‘‘ سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ایسے آپریشن کے لیے ایرانی ساختہ Shahed drones کی نقل یا کاپی استعمال کر سکتا ہے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مبینہ اقدامات کا مقصد خطے میں مزید کشیدگی پیدا کرنا اور بعض کارروائیوں کا الزام ایران پر ڈالنا ہو سکتا ہے، جس پر علاقائی ممالک کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
