عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا  523762 روپے کا ہے،10 گرام سونے کے بھائو  449041 روپے ہیں۔

جبکہ پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 75 روپے کم ہوکر 8494 روپے پر آ گئی،دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا  5019 ڈالر پر مستحکم ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے