ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔
نئی حکمت عملی کو کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا نام دیا گیا ہے، اے ڈی بی کا پاکستان کیلئے نیا پلان 5 سال پر محیط ہے، نئی حکمت عملی کا مقصد معیشت کو مضبوط اور بہتر بنانا ہے۔
اے ڈی بی کے مطابق پرائیویٹ بزنس کو سپورٹ فراہم کی جائے گی، نوکریاں بڑھانے پر فوکس، خواتین اورعام لوگوں کو زیادہ مواقع ملیں گے، تعلیم اور ہنر بہتر کیے جائیں گے۔ اے ڈی بی پہلے سے پاکستان کی مدد کر رہا ہےاب مزید تعاون ہوگا۔
منصوبے کے تحت بجلی اور صاف توانائی پر کام ہوگا، زراعت اور پانی کے مسائل حل کیے جائیں گے، سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے بچاؤ کے منصوبے بھی شامل ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش کی جائے گی، اے ڈی بی
