پنجاب کے بعد اسلام آباد ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد اسلام آباد ٹریفک پولیس کا یونیفارم بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس کا یونیفارم بلیک اور گرے رنگ میں تبدیل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں دفاتر میں تعینات اہلکاروں کی وردی تبدیل کی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں فیلڈ اسٹاف کو نیا یونیفارم فراہم کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی ٹی ٹریفک پولیس کو جدید الیکٹرک ایس یو وی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ الیکٹرک گاڑیاں عید کے موقع پر مختلف شاہراہوں پر تعینات کی جائیں گی تاکہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے