اسلام آباد میں نسٹ یونیورسٹی کے قریب تیندوے کی چہل قدمی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد میں نسٹ یونیورسٹی کےقریب تیندوے کی چہل قدمی،سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

وفاقی دارالحکومت میں نسٹ یونیورسٹی کے قریب تیندوا دیکھا گیا ہے،اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نےیونیورسٹی انتظامیہ کےساتھ رابطہ کرلیا،آئی ڈبلیو ایم بی کے مطابق شہریوں اورجنگلی جانور کو محفوظ رکھنے کیلئے ٹریپ کیج لگا دیا ہے۔

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی ریسکیو ٹیمیں بھی متحرک ہیں،سیکٹر ایچ  دس اور ایچ  بارہ میں تیندوے کی نقل و حرکت مانیٹر کی جا رہی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے