خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی ورچوئل اجلاس، ایران جنگ پر تشویش کا اظہار

GCC demands Iraq withdraw maritime maps submitted to UN

Gulf Cooperation Council (جی سی سی) کا ایک اہم ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں Russia نے بھی شرکت کی، جبکہ رکن ممالک کے وزراء نے جنگ کے خطے اور عالمی سطح پر اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

شرکاء نے خاص طور پر اہم انفراسٹرکچر پر حملوں اور بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس صورتحال کی شدید مذمت کی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ جاری تنازع نہ صرف خطے کے استحکام بلکہ عالمی معیشت اور سلامتی کیلئے بھی سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

اجلاس میں Faisal bin Farhan Al Saud نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

وزراء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ صورتحال میں کشیدگی کو کم کرنے، انسانی بحران سے نمٹنے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے