امریکی خام تیل 3.40 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں  اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل 3.40فیصداضافےسے106ڈالرفی بیرل ہوگیا،برینٹ کروڈ 0.19 فیصد اضافے سے 112 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب ایران نےمیزائلوں اورڈرونز سے خطے میں امریکا کے 5 فوجی اڈوں کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز،ڈرون تنصیبات اور مختلف مقامات پر موجود امریکا اور اسرائیل کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے