ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا

ہیکرز نے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک کرلیا،بیرسٹر گوہر کے واٹس ایپ نمبر سے لوگوں سے پیسے مانگے جارہے ہیں ۔۔۔ 

چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا نمبر ہیک ہوگیا ہےاور واٹس ایپ پر ان کا  مکمل اختیار نہیں رہا،۔

بیرسٹرگوہر کےمطابق لوگوں نےفون پربتایا کہ کوئی میرے نمبر سے پیسےمانگ رہا ہے، اگر میرے نمبر سے پیسےبھیجنے کا کوئی پیغام آئے تو اسے نظرانداز کردیا جائے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے