وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد  کردیا گیاہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے