کراچی میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے  مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اور  بارش کے باعث  حادثات میں  6 افراد جاں بحق اور  3 زخمی ہوگئے۔

کراچی میں  اورنگی ٹاؤن ، نارتھ ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، صدر ، ملیر ، گلشن معمار اور نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

شارع فیصل پر نرسری سے بلوچ کالونی پل جانے والا ٹریک ٹریفک کے لیے بند  ہوگیا۔نارتھ ناظم آباد میں شیر شاہ سوری روڈ پر فلائی اوور کے اطراف پانی جمع ہونے سے  ٹریفک کی روانی شدید متاثر  ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اور بارش کے باعث حادثات سے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے