سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار

آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت  490362 روپے پر برقرار ہے، 10 گرام سونے کی قیمت420406 روپے ہے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 7794 روپے پرمستحکم رہی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا بھی 4676 ڈالر پر برقرار ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے