نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، مصر اور ترکیہ ایران کو مذاکرات کیلئے منانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان، مصر اور ترکیہ کی جانب سے سفارتکاری کا عمل جاری رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق تینوں ممالک جنگ روکنے کی کوشش میں مصروف ہیں، لیکن اب تک کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہوئی، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ واحد موقع ہے۔
