ایران جنگ رکوانے کیلئے پاکستانی فریم ورک کی اطلاعات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل آگیا

ایران جنگ رکوانے کیلئے پاکستانی فریم ورک کی اطلاعات پر ترجمان  دفترخارجہ کاردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہراندرابی  نےایران جنگ رکوانےکیلئےپاکستانی فریم ورک کی اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئےکہا 45روزہ جنگ بندی یا 15نکاتی تبادلے بارےکئی رپورٹس موجود ہیں۔

ترجمان دفترخارجہ نے جنگ بندی کی مخصوص تجاویزکی نہ تو تصدیق کی نہ ہی تردید کی،کہاہم انفرادی یا مخصوص واقعات پر تبصرہ نہیں کرتے،امن کا عمل جاری ہے،پاکستان خطے میں استحکام کا خواہاں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے