بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5،گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 110کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے، کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے