وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرمگیار کو ہنگری کے پارلیمانی الیکشن جیتنے پر مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹر مگیار کو ہنگری کے پارلیمانی الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پراپنے پیغام میں کہا پاکستان ہنگری کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،مستقبل میں ہنگری کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔

ہنگری کی اپوزیشن جماعت "تیسزا پارٹی” نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت فیدیز کو واضح شکست دے دی ہے۔

واضح رہے کہ وکٹر اوربان گزشتہ 16 برس سے ہنگری کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے