اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد ٹاکس پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اسلام آباد ٹاکس اور بعد کے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکالمے اور سفارتکاری کی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی سفیر نے اسلام آباد ٹاکس کو ممکن بنانے میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔

فریقین نے پاکستان اور چین کے سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کے عزم کو دہرایا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے