خام تیل 4 ڈالر اور سونا 29 ڈالر سستا ہو گیا

آئل مارکیٹ میں ہیجانی کیفیت میں ٹھہراؤ آ گیا،، خام تیل کی قیمت میں چار ڈالر فی بیرل کی غیر معمولی کمی آ گئی،، نیویارک میں خام تیل کے سودے ستتر ڈالر چھتیس سینٹس میں طے پا رہے ہیں،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا انتیس ڈالر سستا ہو گیا،، ایک اونس سونا دو ہزار چھ سو چھتیس ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے