فضائی آلودگی میں لاہور پھر نمبر ون،تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور پھر سرفہرست رہا،، شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 592 سے تجاوز کر گیا،، آئندہ تین روز میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے،،

پنجاب حکومت نے ایک ہفتے کے لئے تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے،، بھارت سے آلودہ ہوائیں مشرق سے مغرب کی طرف سفر کر رہی ہیں جس کے باعث لاہور کی فضائی آلودگی مسلسل بڑھ رہی ہے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے