موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما چین نے پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی پیداوار کم کر کے ماحول دوست گاڑیوں کی پروڈکشن بڑھا دی ہے،،
چین کی وزارت صنعت کے مطابق ماحول دوست گاڑیوں کی پیداوار تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی،،
ان گاڑیوں کے سڑک پر آنے سے فضا میں کاربن شامل نہیں ہو گی،،