علیحدگی کے 53 سال بعد ایک بحری تجارتی جہاز پاکستان سے بنگلہ دیش کی چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا،،
بھارت نواز شیخ حسینہ واجد کی حکومت برطرف ہونے کے بعد اسلام آباد ڈھاکہ پیچیدہ سفارتی تعلقات میں بہتری آ رہی ہے،، بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے دوطرفہ تجارت کو اہم قدم قرار دیا ہے،، یہ نیا راستہ سپلائی چین کو ہموار کرے گا،، ٹرانزٹ ٹائم کو کم کرے گا اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو نئی وسعت ملے گی،،