بنکاک : تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے ای ویزا سروس متعارف کرادی گئی، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا. آن لائن ویزا درخواست جمع کروائی جاسکے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح 10 بجے سے ہوگا۔