پانی کی تلاش میں سرگرداں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری میں 10 شہید

0

غزہ میں شطی کیمپ میں پانی بھرنے کےلئے قطاروں میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت۔۔۔۔ میزائل حملے میں 10 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔۔

اسرائیل کی فلسطین میں نسل کشی کے خلاف مسلم دنیا میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس واچ نے بنیادی انسانی ضرورت کے لئے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر حملہ انسانیت سوز سلوک ہے۔۔۔

7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 45 ہزار 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔۔ شہیدوں میں 70 فیصد تعداد خواتین اور بچوں کی ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.