غزہ سے دل ہلا دینے والے مناظر،گلیوں میں بے گوروکفن لاشیں جانور نوچنے لگے،ویڈیو دیکھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ گلیاں، سڑکیں اور محلے انسانی لاشوں سے بھرے پڑے ہیں۔۔ بے گوروکفن لاشوں کو جانور نوچ کر کھا رہے ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے