بلاول بھٹو زرداری کی گھوٹکی میں اماراتی وزیر شیخ نہیان سے ملاقات

0

گھوٹکی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی اماراتی وزیر رواداری اور اماراتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقات کی۔

ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے سماجی اور تجارتی رابطوں میں فروغ پر اتفاق کیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.