مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت 2 صدارتی آرڈیننسز منظور

0

 اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں انکم ٹیکس آرڈیننس کی بھی منظوری دے دی گئی، آرڈیننس کے ذریعے بینکوں کے 70 ارب روپے کے اضافی منافع پر ٹیکس وصولی ہو گی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.