بلوچستان کے علاقے مشکے کے عوام کیلئے پاک فوج کی طرف سے بہترین سہولیات کی فراہمی

مشکے : بلوچستان کے علاقے مشکے میں موٹروے ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، بجلی کی فراہمی ،تنگ ڈیم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز ی سے جاری ہے۔

ترقی کے سفر میں پاک فوج عوام کے لیے بہترین سہولیات مہیا کر رہی ہے ۔پاک فوج کی جانب سے M-8 کیمپ کا دورہ کیا گیا اور بلوچستان کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے مزدوروں کی حوصلہ افزائی کی۔

پاک فوج نے ترقیاتی کاموں میں مصروف مزدوروں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بھی کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے