بھارت کی کئی ریاستیں مودی سرکاری کی انتہا پسند پالیسیوں سے تنگ۔۔۔ ریاست چھتیس گڑھ میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے۔۔۔ ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 10 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلکا ہو گئے۔۔۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کےضلع بیجاپور میں سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر باغیوں نے حملہ کیا۔۔۔ہلاک سیکیورٹی اہلکار نارائن پور، دانتے واڈا اور بیجاپور میں آپریشن کے بعدواپس آرہے تھے
پچھلے دنوں چھتیس گڑھ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں جس میں دونوں طرف سے لوگوں کی ہلاکت ہوئی
بھارت میں آئے روز فالس فلیگ آپریشنز کی آڑ میں بے گناہ لوگ جان سے جاتے ہیں۔۔۔ چھتیس گڑھ میں ہونے والا حملہ بھی بھارت میں بگڑتی سیکیورٹی صورتحال کی جانب اشارہ کرتا ہے