آئینی بینچ اس ہفتے صرف ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار نے اس ہفتے کے لئے آئینی بینچ کے تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی۔۔۔ اعلامیئے کے مطابق سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری تک صرف اور صرف ملٹری کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔۔۔ دیگر تمام کیسز ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں۔۔

رجسٹرار آفس نے تمام وکلاء اور لاء افسران کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے