بجلی صارفین کے لئے خوشخبری:فی یونٹ 75 پیسے سستی

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 75 پیسے کم کر دی۔۔۔ کراچی کے عوام کے لئے بجلی 49 پیسے سستی کی گئی ہے۔۔۔

سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی ہے۔۔

فیصلے کا اطلاق اکتوبر کے بلوں میں کیا گیا ہے۔۔۔ نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے