سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن:27دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کی بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ کاروائیاں۔۔۔۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین بلوچستان میں فائرنگ کا تبادلہ۔۔۔۔ 27 دہشتگرد جہنم واصل۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں دہشتگردوں کی متعدد پناہ گاہیں ، اسلحہ ، گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا۔۔۔

ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور نہتے عوام پر حملوں میں ملوث تھے۔۔۔۔ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔۔۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز قوم کی مدد سے بلوچستان کا امن تباہ کرنے والوں کے خلاف پرعزم ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے