سونے کی قیمت میں 2700روپے کی بڑی کمی،روپیہ بھی سستا ہو گیا

0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی۔۔۔۔ پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر سستا ہو کر 2741 ڈالر فی اونس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔ ایک تولہ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔۔۔

کرنسی مارکیٹ:

کرنسی مارکیٹ میں روپے پر دباؤ کم نہ ہو سکا۔۔۔۔۔ انٹربینک میں مزید 10 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔ ایک امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی ۔۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں روپیہ 13 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ امریکی کرنسی 280 روپے 91 پیسے میں فروخت ہوئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.