مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

0

مراکش کشتی حادثہ۔۔۔۔حادثے میں بچ جانے والے 7 پاکستانیوں کی وطن واپسی مکمل۔۔۔
زندہ بچ جانے والوں کو سپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کیا گیا۔۔۔ ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کئے۔۔۔۔

زندہ بچ کر واپس آنے والون نے کہا انسانی سمگلرز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔ انسانی سمگلرز کی تفصیلات بھی ایف آئی اے کو فراہم کیں۔۔۔۔ایف آئی اے نے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.