ٹرمپ کے معاشی فیصلے مالیاتی منڈیوں کو لے بیٹھے،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مزید 809پوائنٹس کی مندی

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیاں دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس کو لے بیٹھیں۔۔۔ امریکہ سے یورپ اور ایشیا تک حصص بازار ریڈ زون سے باہر نہ آ سکے۔۔۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ سنبھل نہ سکی۔۔۔ 809 پوائنٹس کی مندی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 935 پوائنٹس پر بند ۔۔۔۔۔

43 کروڑ حصص کے کاروبار میں سرمایہ کاروں کے 106 ارب روپے ڈوب گئے۔۔۔ حصص کا لین دین 23 ارب روپے میں طے پایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 827 ارب روپے پر بند ہوئی۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.