عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور چین کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ کر مالیاتی منڈیوں کو افراتفری کی طرف دھکیل دیا۔۔۔ غیر یقینی صورتحال پر سرمایہ کار پریشان ہیں جس کے باعث سٹاک، کرنسی، بانڈ اور گولڈ مارکیٹ میں بحرانی کیفیت ہے۔۔۔

لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔۔ ایک اونس سونے کی 2848 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔۔

ادھر پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ قیمت 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے فی تولہ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے