راولپنڈی اڈیالہ جیل داخل ہونے سے روکنے پر پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری آپے سے باہر ہو گئے۔۔۔
فیصل چوہدری کی جیل عملے سے تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل چوہدری جیل عملے پر آگ بگولہ ہوئے
فیصل چوہدری اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے سامنے غلیظ گالیاں نکالتے رہے۔۔مجھے کیوں روکا گیا, کس کی جرت ہے مجھے کلئیر نہیں کیا گیا
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ عمران ریاض فیصل چوہدری کو وضاحتیں دیتے رہے۔۔۔اس معاملے پر فیصل چوہدری نے اڈیالہ چوکی میں درخواست بھی دائر کر دی