3اسرائیلیوں کےبدلے 369فلسطینی قیدی کل رہا ہوں گے

حماس اور اسلامک جہاد نے جن تین اسرائیلی مغویوں کو کل رہا کیا جائے گا ان کے نام جاری کر دیئے ہیں۔۔

رہائی پانے والوں میں الیگزینڈر ترافونو ، ساگوئی دیکل اور یائر ہارن کے اسرائیل کو فراہم کر دیئے۔۔۔

اسرائیلی مغویوں کے بدلے 369 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔۔۔۔ ان میں 36 وہ قیدی بھی شامل ہیں جنہیں سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا۔۔۔

عمر قید کی سزا پانے والے 333 فلسطینی قیدی بھی کل رہا ہو جائیں گے۔۔

اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دی تھی کہ اگر مغویوں کو رہا نہ کیا گیا تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دیا جائے گا۔۔۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مغویوں کی رہائی نہ ہونے پر اسرائیل کو جنگ بندی معاہدہ توڑنے کی تجویز دی تھی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے