وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں مزید وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ نئے وزراء 27 فروری کو حلف اٹھائیں گے۔۔
حنیف عباسی اور طارق فضل چودھری کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔
خالد مگسی ،مصطفی کمال بھی وفاقی وزیر بننے کیلئے تیار ہیں۔۔۔
وزارت ریلوے حنیف عباسی کے سپرد کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔۔۔ ۔۔ڈاکٹر طارق فضل چودھری کو وزارت قومی صحت کا قلمدان دینے کا امکان ہے۔۔۔
خالد مگسی کو وزارت مواصلات مل جائے گی۔۔۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی واپس لے کر مصطفیٰ کمال کو دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔۔۔۔
خالد مقبول صدیقی کے پاس تعلیم کی وزارت رہ جائے گی۔۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.