گن اینڈ کنٹری کلب میں 34 ہتھیار بغیر لائسنس استعمال ہونے کا انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں گن اینڈ کنٹری کلب میں 34 ہتھیار بغیر لائسنس استعمال ہونے کا انکشاف ہوا۔۔۔۔کمیٹی نے استفسار کیا کہ ایک سرکاری ادارہ کیسے بغیر لائسنس ہتھیار رکھ سکتا ہے۔۔۔ پی اے سی نے معاملہ کی ایک ماہ میں انکوائری رپورٹ طلب کرلی۔۔۔

پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبرکی زیرصدارت ہوا۔۔۔۔ سیکرٹری آئی پی سی نے بتایا کہ آڈٹ کی نشاندہی کے بعد کلب نے لائسنس کیلئے اپلائی کیا ہے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے