ڈی آئی خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن،ایک حملہ آور ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر کی حدود رتہ کلاچی میں مشکوک افراد کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کا چھاپہ۔۔ پولیس کو دیکھتے ہی مشکوک افراد نے فائرنگ شروع کر دی۔

ڈی پی او صاحب زادہ سجاد احمد کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا

پولیس اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔۔ حملہ آور کے قبضے سے اسلحہ ایمونیشن اور گرینڈ برآمد ہوا۔

ہلاک حملہ آور کی لاش کو ڈسٹرکٹ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے