ترکیہ:کتے کی وفاداری،ریوڑ سے بچھڑی حاملہ بھیڑ کی دو دن تک جنگل میں حفاظت کرتا رہا

0

ترکیہ میں بھیڑوں کی رکھوالی کی حفاظت پر مامور کتے کی وفاداری کا ایک واقعہ ہوا۔

ترکیہ میں بھیڑوں کے ریوڑ سے ایک حاملہ بھیڑ بچھڑ کر کہیں نکل گئی۔ کتے نے بھیڑ کو تلاش کیا اور دو دن تک اس کی رکھوالی کرتا رہا۔ اس دوران بھیڑ نے بچے کو جنم دیا۔ ڈرون کے ذریعے جنگ میں کتے اور بھیڑ کو تلاش کیا گیا تو دیکھا کہ کتا بھیڑ اور اس کے بچے کی حفاظت کر رہا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل کتے کی وفاداری کی ویڈیو نے تہلکا مچا دیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.