فتنۃ الہندوستان کے 5دہشت گرد سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں۔۔۔

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کاروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔۔

سیکیورٹی فورسز کی لورا لائی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی۔۔ 4 دہشتگردہلاک ہوئے

ایک اور کارروائی میں کیچ میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا۔۔

ہلاک دہشت گرد این-70 پر معصوم شہریوں کی شہادتوں میں ملوث تھے۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے کا عزم۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے