رواں مالی سال کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 719پوائنٹس کی تیزی

0

رواں مالی سال کا آخری روز ۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ۔۔۔۔ 719 پوائنٹس اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 691 پر بند ہوا۔۔

رواں مالی سال کے آخری کاروباری روز سرمایہ کاروں نے نئی پوزیشنز لے لیں۔۔ 58 کروڑ حصص کی تجارت ہوئی ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 22 ارب 74 کروڑ شیئرز کا لین دین کیا اور 77 ارب روپے منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 500 ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔۔

۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.