جسٹس سرفراز ڈوگر منگل کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : جسٹس سردار سرفراز ڈوگر 8جولائی (بروز منگل)کو بطورچیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب 8جولائی کو دوپہر ڈیڑھ بجے ایوان صدر میں ہوگی۔

صدر مملکت نے سنیارٹی لسٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سنیئر ترین جج قرار دیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے