جنگ بندی کا انوکھا طریقہ:صدر ٹرمپ کی روس اور اس کے تجارتی پارٹنرز پر 100فیصد ٹیرف کی دھمکی

امریکہ نے روس اور یوکرین جنگ بندی کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔۔

صدر ٹرمپ نے روس اور اس کے ٹریڈنگ پارٹنرز پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور کہا کہ یہ تجارتی جنگ نہیں بلکہ امن کیلئے ٹیکس لگایا جا رہا ہے،،

صدر ٹرمپ نے روس کو 50 دن کی ڈیڈلائن دے دی۔ اگر روس نے جنگ بندی نہ کی تو 100 فیصد ٹیرف کیلئے نہ صرف روس بلکہ اس کے ٹریڈنگ پارٹنرز بھی تیار رہیں۔۔

چین، ترکیہ اور انڈیا روس کے بڑے ٹریڈنگ پارٹنرز ہیں۔ چین اور انڈیا اپنی ضرورت کا خام تیل کا بڑا حصہ روس سے خریدتے ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے