Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر

ستمبر 6, 2025

6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم

ستمبر 6, 2025

یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش

ستمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر
  • 6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم
  • یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش
  • ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
  • نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ ایک کامل اور ہمہ جہت اسوہ ہے: صدر، وزیراعظم
  • بھارتی آبی جارحیت جاری؛ دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، چناب اور راوی کی بھی سطح بلند
  • بنیان المرصوص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی، اگلی بار اسکور 6 صفر نہیں 60 صفر ہوگا: ائیر وائس مارشل
  • سیلاب متاثرین کیلیے امریکا کی جانب سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا
پاکستان

بارشوں اور گلیشئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا،سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

EditorBy Editorجولائی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ کے مقام پر نچلے درجے درجے کا سیلاب ہے۔۔دریائے راوی، جہلم اور ستلج میں پانی کا بہاؤ نارمل لیول پر ہے۔۔دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔۔

ملک کے سب سے بڑے آبی ذخیرے تربیلا ڈیم میں بڑے سیلابی ریلے کے داخل ہونے کا خدشہ ہے جس کے باعث خطرے کی گھنٹی بج گئی، دوسری جانب راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750 فٹ تک بلند ہونے کےبعد اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تربیلا ڈیم میں بڑے سیلابی ریلے کے داخل ہونے کے خدشے کے پیش نظر تربیلا ڈیم انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1530 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنےکی گنجائش 1550 فٹ ہے،سیلابی ریلہ داخل ہونے پر تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 4 لاکھ کیوسک کر دیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم سے3500میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے جبکہ دریائے کابل سے30 ہزار 900کیوسک کاسیلابی ریلہ گزر رہا ہے۔

دوسری جانب گڈو بیراج پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، کنٹرول روم کے مطابق گدو بیرا میں پانی کی آمد 3لاکھ 92 کیوسک اور اخراج 2لاکھ 75ہزار 422کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح میں 72 ہزار کیوسک سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے جبکہ کچے علاقوں میں پانی داخل ہونے کا خدشہ ہے۔

صورتحال کے پیش انتظامیہ الرٹ ہے مگر تاحال گراؤنڈ پر متحرک نظر نہیں آرہی، کنٹرول روم کے مطابق فی الحال کسی بڑے سیلاب کا خطرہ نہیں، کشمور: آئندہ 4 سے 5 روز میں پانی کی سطح 5 لاکھ کیوسک تک جاسکتی ہے۔

راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750.10 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد آج دن 11 بجے ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق خانکی کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 40 ہزار جبکہ اخراج 3 لاکھ 20 ہزار کیوسک ہے ۔ دریائے چناب میں مرالہ، قادر آباد اور تریموں کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔۔
کالا باغ کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 32 ہزار جبکہ اخراج 3 لاکھ 24 ہزار کیوسک ہے۔۔ تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 63 ہزار جبکہ اخراج 3 لاکھ 57 ہزار کیوسک ہے۔۔
تربیلا کے مقام پر پر پانی کا بہا 3 لاکھ 50 ہزار کیوسک ہے۔۔ چشمہ کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 40 ہزار اور اخراج 3 لاکھ 20 ہے
پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 سے 24 جولائی کے دوران پنجاب کے بڑے دریاؤں اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔۔ ڈیرہ غازی خان رودکوہیوں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے ۔

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 50 فیصد، تربیلا میں 79 فیصد ہے۔۔ ستلج ، بیاس اور راوی پر قائم بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح 36 فیصد تک ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر

ستمبر 6, 2025

6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم

ستمبر 6, 2025

یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش

ستمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر

ستمبر 6, 20250

6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم

ستمبر 6, 20250

یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش

ستمبر 6, 20250

ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ستمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025755

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025628

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر

By Editorستمبر 6, 20250

لاہور: سرور کونین،آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی ولادت با سعادت کا جشن، ملک…

6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم

ستمبر 6, 2025

یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش

ستمبر 6, 2025

ملک بھر میں یومِ دفاع وشہدا آج بھرپور جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

ستمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

حضورﷺ کا یوم ولادت، شہر شہر چراغاں، فضائیں درود و سلام کی صداؤں سے معطر

ستمبر 6, 2025

6 ستمبر ہماری تاریخ کا سنہری باب، بہادری، اتحاد اور عزم کا دن ہے: صدر، وزیراعظم

ستمبر 6, 2025

یوم دفاع: پاک فوج کا شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش

ستمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025755

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025628

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024516

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.