Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حماس کا انتباہ: غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا

اگست 9, 2025

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر غور ہوگا

اگست 9, 2025

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، امریکی ثالثی میں تین دہائیوں پرانی دشمنی ختم

اگست 9, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • حماس کا انتباہ: غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا
  • اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر غور ہوگا
  • آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، امریکی ثالثی میں تین دہائیوں پرانی دشمنی ختم
  • پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، نئے ملی نغمہ کا پرومو جاری
  • پاکستان نے بھارت کے 5 یا 6 جنگی طیارے گرائے : صدر ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر تصدیق
  • اسرائیل کا مقصد غزہ کو حماس سے آزاد کرانا ہے، اس پر قبضہ نہیں کرنا: نیتن یاہو
  • پارٹی میں واپسی کی افواہیں ، شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں : سلمان اکرم راجہ
  • جناح ہاؤس ، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمات، عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم
پاکستان

جولائی میں 4ہزار سے زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم

EditorBy Editorاگست 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے جولائی میں 4 ہزار 65 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن کے ساتھ ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کیا، یہ اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ کمپنیوں کی رجسٹریشن ہے۔

کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مئی 2025 میں 3 ہزار 609 کمپنیوں کی رجسٹریشن کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔۔رجسٹر ہونے والی 99.9 فیصد کمپنیوں کی رجسٹریشن ڈیجیٹل طریقے سے مکمل کی گئی، جس کے بعد پاکستان میں کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 62 ہزار 309 ہو گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی رجسٹریشن ہونے والی کمپنیوں میں سے 57 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں ہیں، جبکہ 39 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ای کامرس کے شعبے 862 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشنز کے ساتھ سرفہرست ہے۔۔

ٹریڈنگ میں 530، سروسز میں 468 اور رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ و تعمیرات میں 398، سیاحت و ٹرانسپورٹ میں 295، خوراک و مشروبات میں 203، تعلیم میں 148، مارکیٹنگ و اشتہارات میں98، مائننگ و کوارئنگ میں 95، ٹیکسٹائل میں 91، دواسازی میں 86، زرعی کاشتکاری میں 74، انجینئرنگ میں 64، کاسمیٹکس و ٹوائلٹریز میں 59 اور کیمیکل و ہیلتھ کیئر میں 56 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن ہوئی، اس کے علاوہ 482 کمپنیاں دیگر مختلف شعبوں میں رجسٹر ہوئیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، نئے ملی نغمہ کا پرومو جاری

اگست 9, 2025

پاکستان نے بھارت کے 5 یا 6 جنگی طیارے گرائے : صدر ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر تصدیق

اگست 9, 2025

پارٹی میں واپسی کی افواہیں ، شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں : سلمان اکرم راجہ

اگست 9, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

حماس کا انتباہ: غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا

اگست 9, 20251

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر غور ہوگا

اگست 9, 20251

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، امریکی ثالثی میں تین دہائیوں پرانی دشمنی ختم

اگست 9, 20252

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، نئے ملی نغمہ کا پرومو جاری

اگست 9, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025749

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025596

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

حماس کا انتباہ: غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا

By Editorاگست 9, 20251

غزہ — اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے…

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر غور ہوگا

اگست 9, 2025

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، امریکی ثالثی میں تین دہائیوں پرانی دشمنی ختم

اگست 9, 2025

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی، نئے ملی نغمہ کا پرومو جاری

اگست 9, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

حماس کا انتباہ: غزہ پر اسرائیلی قبضے کی کسی بھی کوشش کو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا

اگست 9, 2025

اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، غزہ شہر پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر غور ہوگا

اگست 9, 2025

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، امریکی ثالثی میں تین دہائیوں پرانی دشمنی ختم

اگست 9, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025749

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025596

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024514

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.